|
|
درخواست دہندہ کی اہلیت کا معیار: |
|
1۔ پاکستانی شہری جس کے پاس درست کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ ہو۔ |
|
2۔ مجوزہ منصوبہ کا حجم 2 ملین (20 لاکھ ) روپے تک ہو۔ |
|
برائے مہربانی اپنی درخواست کو ریکارڈ کر کے اپ لوڈ کریں۔ صرف MP3 ر یکارڈڈ فائل اپ لوڈ کریں۔ |
|
آپ کی ریکارڈ شدہ درخواست میں مندرجہ ذیل سوالوں کے تسلی بخش جواب ہونے ضروری ہیں۔ |
|
نامکمل جوابات کی صورت میں آپ کی درخواست رد ہو جائے گی۔ |
|
1۔ برائے مہربانی اپنا نام اور موبائل نمبر بتائیے۔ |
|
2۔ برائے مہربانی اپنا 13 ہندسوں کا کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ نمبر بتائیے۔ |
|
3۔ اپنا موجودہ پتہ اور شہر کا نام- |
|
4۔ آپ لاہور، اسلام آباد، پشاور، کراچی، کوئٹہ، ملتان اور سیالکوٹ میں سے کس شہر میں مقابلے میں حصہ لینا چاہتے ہیں۔ |
|
5 -کیا آپ کو کام کرنے کا تجربہ ہے؟ ہاں کی صورت میں اپنے تجربے کے بارے تے مختصراً بتائیے۔ |
|
6۔ براہ کرم اپنے بزنس آئیڈیا اور اپنے پراڈکٹ کی مختصراً وضاحت کریں۔ |
|
7۔ آپ کے کاروبار کے آئیڈیا کی نوعیت کیا ہے مثلاً مینوفیکچرنگ، سروسز، یا ٹریڈنگ۔ |
|
8۔ آپ کا تجویز کردہ بزنس آئیڈیا کس انڈسٹری یا سیکٹر سے متعلقہ ہے۔ |
|
9۔ آپ کے بزنس آئیڈیا کی تخمینہ شدہ لاگت کیا ہوگی۔ |
|
10۔ آپ کو کیوں یہ یقین ہے کہ آ پ کا تجویز کردہ آئیڈیا ایک کامیاب بزنس ثابت ہوگا۔ |
|
11۔ کیا آپ اپنے تجویز کردہ بزنس آئیڈئیے پر کچھ کام کر چکے ہیں اگر ہاں تو مختصراً بتائیے۔ |
|